Panjabi
Pakistan
Project
Kanz ul Irfan
Priority
mediumResponsible
Ammar Madani
Last Meeting
Fri, May 8, 2026
Total Meetings
5
Meeting History
View all meetings for Panjabi
Friday, May 8, 2026
Participants: Ammar Madani
Discussion Points
قران پاک کے اٹھ پارے ان کی طرف سے چیک ہو کر اگئے ہیں مزید 12 سے 14 پارے انہیں دے دیے گئے ہیں اور انہیں کہا ہے کہ جلد از جلد اس کو مکمل کر کے دیں جیسے ہی یہ مکمل کر کے دیں گے ان میں کرپشن لگا کر ان لائن کر دیا جائے گا
Next Action
اس حوالے سے اپڈیٹ لینی ہے
Saturday, April 11, 2026
Participants: Ammar Madni
Discussion Points
ان سے دوبارہ اپڈیٹ لی تو پتہ چلا کہ ان کے سسٹم میں ورڈ فائل کا کوئی ایشو ہے جس پر انہیں یہ کہا گیا کہ آپ اپنا لیپ ٹاپ لے کر فیضان مدینہ تشریف لے ائیں ائی ٹی والوں کے ذریعے اس کو حل کروا دیا جائے گا
Next Action
ان کے مسئلے کو حل کرنا ہے
Friday, April 3, 2026
Participants: Ammar Madni
Discussion Points
عید کے ایام میں ان کا موبائل چھن گیا تھا جس کی وجہ سے یہ رابطے میں نہیں تھے
اب دوبارہ ان سے رابطہ ہوا ہے لیکن ان کے لیپ ٹاپ میں بھی فائلز میں کچھ مسئلہ ا رہا ہے جس کی وجہ سے یہ کام نہیں کر پا رہے انہیں ائی ٹی والوں سے رابطہ کرنے کا کہا گیا ہے
Next Action
اگلے ہفتے کام کے حوالے سے اپڈیٹ لینی ہے
Friday, March 13, 2026
Participants: Ammar Madni
Discussion Points
ان کی طرف سے چار پارے فائنل پروف ریڈ ہو کر موصول ہوئے ہیں مزید کے حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد ورکنگ کی جائے گی
Friday, March 6, 2026
Participants: Ammar Madani
Discussion Points
30 paray tranlsted or
24 designed hain..
jo remaining hain wo designed karwany hain
ham ne inhe FPR ke leye paray deye hain...
in me se 4 agaye hain baqi inho ne kaha hai ke ramzano memasroofiyaat hain to remaining ramzan ke bad karen ge.
Next Action
update lete rehni he
