Logo

Management System

A

Norwagian

Norway

Add

Project

Kanz ul Irfan

Priority

medium

Responsible

Saqib Attari, Ali Attari

Last Meeting

Thu, Apr 16, 2026

Total Meetings

4

Meeting History

View all meetings for Norwagian

Thursday, April 16, 2026

Participants: Saqib Bhai

Discussion Points
ثاقب بھائی سے مشورہ ہوا انہوں نے کام کے حوالے سے اپڈیٹ دی کہ 30 پارے ٹرانسلیٹ ہونے کے بعد ڈیزائن ہو گئے تھے لیکن ٹرانسلیشن میں مسائل تھے لہذا ڈیزائن فائل کو پروف لیڈ کر کے دوبارہ کریکشن لگوائی جا رہی ہیں اس پر کوئی اٹھ ارے فائنل ہو چکے ہیں مزید انہوں نے بتایا کہ علی بھائی اس پر نگرانی کر رہے ہیں اگلے ہفتے میں علی بھائی کے ساتھ ایک مشورہ کر کے چیزوں کو پراپر سیٹ کیا جائے گا اور جو پارے فائنل ہو گئے ہیں انہیں ان لائن کروایا جائے گا
Next Action
علی بھائی کے ساتھ مشورہ ارینج کرنا ہے
Edit

Wednesday, April 1, 2026

Participants: Saqib Bhai

Discussion Points
رمضان کے بعد کام دوبارہ اسٹارٹ کرنے کا کہا تھا۔ لیکن اب تک کام شروع نہیں کیا۔۔۔ انہیں کہا ہے کہ کام اسٹارٹ کریں تاکہ پروپر سسٹم بنے اور کام مکمل ہو۔
Next Action
فولو اپ لینا ہے۔
Edit

Monday, March 16, 2026

Participants: Saqib Bhai

Discussion Points
چھ پاروں کی پروف ریڈنگ کمپلیٹ ہو گئی ہے باقی رمضان کے بعد روٹین سیٹ کر کے شروع کریں گے
Edit

Wednesday, March 4, 2026

Participants: Ahmed Raza, Saqib Attari

Discussion Points
30 paray translated hain. 30 design ho chukay hain. lekin in ki tafteesh karwani hai. saqib bhai ye kar rahe hain... lekin Ramazan ki wajh se thora delay agaya hai. baqi in tamam ko ali bhai manage kar rahe hain.
Next Action
Ali bhai se rabta kia hai..
Edit