Sindhi
Pakistan
Project
Taleem ul Quran
Priority
mediumResponsible
Ajeebullah
Last Meeting
Mon, Apr 27, 2026
Total Meetings
6
Meeting History
View all meetings for Sindhi
Monday, April 27, 2026
Participants: Ajeebullah
Discussion Points
ابھی مدنی پنج سورہ پر کام کر رہے ہیں۔
چھٹا اور ساتوں پارہ فارمیشن کے لیے دیا ہوا ہے۔
پانچویں پارے کی تفتیش جاری ہے۔
تقریبا دس دن بعد دوبارہ تعلیم القرآن پر کام شروع ہوگا
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Saturday, April 4, 2026
Participants: Ajeebullah
Discussion Points
تعلیم القران سندھی کے حوالے سے مشورہ ہوا ساتویں پارے پر ٹرانسلیشن کا کام چل رہا ہے
چھٹا پارہ فارمیشن کے لیے عبدالواسع بھائی کو دیا ہوا ہے
پانچواں پارہ تفتیش کے لیے رضا محمد بھائی کو دیا ہوا ہے
کل تک ساتواں پارہ ٹرانسلیشن ہو کر دے دیا جائے گا
Next Action
اپڈیٹ لینے ہیں
Saturday, March 28, 2026
Participants: Raza Muhammad
Discussion Points
رضا محمد بھائی سے سندھی تعلیم القران کی تفتیش کے حوالے سے بات ہو گئی ہے
120 روپے ایک پیج کا حساب سے ان کا ایگریمنٹ بنا کر ان سے کام سٹارٹ کروانا ہے
Next Action
ایگریمنٹ بنانا ہے
Saturday, March 14, 2026
Participants: Raza Muhammad
Discussion Points
تعلیم القرآن سندھی کی تفتیش کے حوالے سے رضا محمد بھائی سے مشورہ ہوا
ان کا پچھلا ایگریمنٹ ڈھائی ہزار روپے ایک پارے پر تھا اور انہوں نےپانچ ہزار کا تقاضہ کیا ہے
جس پر انہیں یہ کہا گیا کہ ہم پارے کی جگہ ایک پیج کا ایگریمنٹ کر لیتے ہیں پر پیج کے حساب سے جو ریٹ ان کا بنے گا وہ انہیں دے دیا جائے گا
Next Action
رضا محمد بھائی اس حوالے سے سوچ کر پھر بتائیں گے
Monday, March 9, 2026
Participants: Nisar Bapo
Discussion Points
Sindhi ke mufattish ne agreement 2500 se bharha kar 5000 karne ka kaha hai is per mashwarah howa hai k per page agreement kar lia jaye... take page wise rate unhe de den. per page abhi ham 120 de rhe hen
Next Action
agreement nikalwana hai
Wednesday, March 4, 2026
Participants: Ahmed Raza, Ajeebullah
Discussion Points
Is ke hawale se ye bat howi thi ke is ke 4 paray final hain.
5th parah translate kar ke tafteesh ke leye Raza Muhammad bhai ko dena hai..
baqi 8 paray tak ye jaldi compare kar ke den ge.
Next Action
Raza Muhammad bhai ko 5th parah dena hai
