Quranic Translation
Management System
A
Languages
/
Meetings
/
Edit
Edit Meeting
Update meeting details and notes
Meeting Date
*
Participants
Discussion Points
تعلیم القرآن کے حوالے سے آخری یہ مشورہ ہوا کہ اس کی میٹنگ ہفتہ وار ہونے کی جگہ منتھلی بیسس پر ہونی چاہیے کیونکہ ایک ہفتے میں اتنا کوئی کام ہو نہیں پاتا جس پر مشورہ کیا جائے دوسری بات یہ ہوئی کہ غلام شبیر بھائی سے تقابل کا جو کام ان کو دیا گیا تھا وہ یہ تھا کہ چیک کر کے جہاں تبدیل کی حاجت ہے اس کی نشاندہی کر دی جائے اسی طرح کا نام ذیشان کو بھی دینا ہے
Next Action
ذیشان بھائی سے مشورہ کر کے انہیں کام اسائن کرنا ہے
Cancel
Save Changes