Quranic Translation
Management System
A
Languages
/
Meetings
/
Edit
Edit Meeting
Update meeting details and notes
Meeting Date
*
Participants
Discussion Points
کنز العرفان بریل کے حوالے سے مشورہ ہوا کچھ چیزیں سامنے آئی ہے سب سے پہلے تو یہ کہ المدینۃ العلمیہ والے اس کو فائنل کر کے دیتے تھے پھر اس کو بریل لینگویج میں کنورٹ کروایا جاتا تھا طاہر بھائی اس کو بریل لینگویج میں کنورٹ کرتے تھے سات پارے بریل میں کنورٹ کر کے دے دیے تھے البتہ وقت پر پیمنٹ نہ ملنے کی وجہ سے ان کی طرف سے کام رک گیا سب سے پہلے تو ان کے پیمنٹ کا ایشو حل کروانا ہے جن پاروں کی پیمنٹ نہیں کی گئی ان پاروں کی پیمنٹ کرنی ہے
Next Action
پیمنٹ کے حوالے سے ایک لاکھ 80 ہزار کا چیک کی معلومات نکالنی ہے
Cancel
Save Changes