Chinese
China
Project
Kanz ul Irfan
Priority
mediumResponsible
Nazar Zaman
Last Meeting
Thu, May 7, 2026
Total Meetings
6
Meeting History
View all meetings for Chinese
Thursday, May 7, 2026
Participants: Ammad Bhai
Discussion Points
انہیں چائنیز کے مکمل 30 پارے فائنل پروف ریڈ کرنے کے لیے دے دیے ہیں جب ان کی طرف سے فائنل ہوں گے انہیں ان لائن کر دیا جائے گا
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Saturday, April 11, 2026
Participants: Ammad Bhai
Discussion Points
چائنیز کے حوالے سے عماد بھائی سے بات ہوئی اور انہیں بتایا کہ دو سے تین دن کے اندر بقیہ پارے بھی ڈیزائن ہو کر چائنیز کی ڈیزائننگ مکمل ہو جائے گی اس کے بعد فائنل ریویو کرنے کے لیے انہیں دیے جائے گا جب ان کی طرف سے اوکے ہوگا تو اسے ان لائن کر دیا جائے گا
Next Action
چائنیز قران پاک کا ٹائٹل پیج لینا ہے
Friday, March 27, 2026
Participants: Ammad Bhai
Discussion Points
چائنیز کے ذمہ دار عمار بھائی سے بات ہوئی
انہیں قرآنک ٹرانسلیشن کا پراپر ورک فلو سمجھایا
انہیں بتایا کہ 28 پارے ٹرانسلیٹ ہو کر مل گئے ہیں جن میں سے 23 پارٹ ڈیزائن کر کے دے دیے ہیں
اب یہ نظر بھائی سے کنفرم کر کے بتائیں گے کہ جو پارے انہوں نے بھیجے ہیں وہ تفتیش شدہ ہیں یا نہیں
مزید پاروں کو فائنل کرنے کے حوالے سے یہ بات کریں گے
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Tuesday, March 24, 2026
Participants: نظر بھائی
Discussion Points
نظر بھائی سے چائنیز کی ٹرانسلیشن کے حوالے سے معلوم کیا گیا تو انہوں نے فرمایا ہے کہ شرعی تفتیش کا کام تیسویں پارے پر چل رہا تھا مزید یہ اپڈیٹ لے کر ارشاد فرمائیں گے
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Friday, March 6, 2026
Participants: Nazar Zaman
Discussion Points
20 Paray Desgin kar ke de dye hain.
21 se 30 design ke leye mange hain.
Next Action
remaining paray lene hain
Monday, March 2, 2026
Participants: Ahmed Raza, Nazar Zaman
Discussion Points
Parah 25 tak ki translation designing ke leye de di hai
Next Action
Baqi 25 se 30 tak den ge
