Quranic Translation
Management System
A
Languages
/
Meetings
/
Edit
Edit Meeting
Update meeting details and notes
Meeting Date
*
Participants
Discussion Points
چائنیز کے ذمہ دار عمار بھائی سے بات ہوئی انہیں قرآنک ٹرانسلیشن کا پراپر ورک فلو سمجھایا انہیں بتایا کہ 28 پارے ٹرانسلیٹ ہو کر مل گئے ہیں جن میں سے 23 پارٹ ڈیزائن کر کے دے دیے ہیں اب یہ نظر بھائی سے کنفرم کر کے بتائیں گے کہ جو پارے انہوں نے بھیجے ہیں وہ تفتیش شدہ ہیں یا نہیں مزید پاروں کو فائنل کرنے کے حوالے سے یہ بات کریں گے
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Cancel
Save Changes