German
Germany
Project
Kanz ul Irfan
Priority
mediumResponsible
Syed Ahsan Shah
Last Meeting
Mon, Apr 20, 2026
Total Meetings
7
Meeting History
View all meetings for German
Monday, April 20, 2026
Participants: Syed Ahsan Bapo, Rehan Bhai, Owais Bhai EU
Discussion Points
جرمن ٹرانسلیشن کی ٹیم سے مشورہ ہوا اور جو سب سے بڑا ایشو تھا کام کا تاخیر سے ہونا اس حوالے سے گفتگو کی گئی اولا تو ریحان بھائی نے اس طرح کا اظہار کیا کہ میری مصروفیات ہیں اور ٹائم نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے کام بہت بڑا ہے اس لیے کام سلو ہو رہا ہے لیکن انہیں سمجھایا گیا کہ شرعی اعتبار سے کام کو چیک کریں الفاظ اور جملوں کو بہتر کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے اور یہ کام کبھی بھی مکمل نہیں ہو سکے گا اس لیے شریعت کو فوکس کرتے ہوئے شرعی اعتبار سے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی التجا ہے اس پر انہوں نے کہا کہ یہ ایک مہینے میں دو پارے مکمل کر کے دیں گے
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Thursday, April 9, 2026
Participants: Rehan Bhai
Discussion Points
ریحان بھائی کو اس بات پر امادہ کیا ہے کہ کام کو جلد از جلد کیا جائے لینگویجز میں چھوٹی موٹی تبدیلی کرنے کی بجائے کوئی بڑی غلطی ہو تو اس کی طرف نشاندہی کی جائے تاکہ کام سپیڈ میں فائنل ہو
انہوں نے کہا ہے کہ اج دوسرا پارہ بھی شاہ صاحب کو بھیج دیں گے
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Wednesday, April 8, 2026
Participants: Ahsan Bhai
Discussion Points
احسن بھائی نے اگین وہی شکوہ کیا ہے کہ ریحان بھائی کی طرف سے کام بہت لیٹا رہا ہے جس کی وجہ سے کام کی روٹین نہیں بن رہی ابھی تک صرف ایک پارہ دیا ہے اب اگلا کام ہم نے جرمن کے نگران اور ریحان بھائی اور احسن بھائی کے ساتھ مشورہ کرنا ہے تاکہ اس چیز کو فائنل کیا جائے
Next Action
مشورہ ارینج کر کے مشورہ کرنا ہے
Wednesday, March 25, 2026
Participants: Saeed Bhai (Country Head)
Discussion Points
جرمن ٹرانسلیشن کے حوالے سے مشورہ ہوا
یہ کہتے ہیں کہ ریحان بھائی کی وجہ سے کام بہت لیٹ ہو رہا ہے
اس پر الریڈی جامعہ اظہر سے پڑی ہوئی اسلامی بہن جو جرمن بورن ہے ورکنگ کر چکے ہیں
احسن شاہ صاحب بھی اس پر بہت اچھی ورکنگ کر چکے ہیں
ریحان بھائی کو کہہ کر اس کو جل از جلد فائنل کروائیں
Next Action
ریحان بھائی سے مشورہ کرنا ہے
Saturday, March 7, 2026
Participants: Rehan Bhai
Discussion Points
1 parah almost complete hai.. tabiat ki wajh se mamla delay howa hai.. mulana shafee Uk ki tarf aik ayat ka issue hai. wo complete ho to phir parah bhejen ge.. ramzan ke bad 10hrs/week de saken ge... 15hrs/juzz lagta hai..
Next Action
update leni hai k kitne paray ho gaye hain
Saturday, March 7, 2026
Participants: Syed Ahsan Shah
Discussion Points
ye para 13 se onward dena shuro karen ge. or rehan bhai start ke paras complete kar ke check kar ke dete rahen ge
Next Action
Rehan bhai se update leni hai
Monday, March 2, 2026
Participants: Ahmed Raza, Syed Ahsan Shah
Discussion Points
Ye 11 paray de chuke hain..
10 almost final designed hain....
Ab pehle se again rehan bhai dekh rahe hain...
Is meeting me inho ne kaha k rehan bhai bohot late kar rahe hain. Is hawale se in se bat karen k kaam ko speed up karen.
Next Action
Rehan bhai se kaam ko speed up karne ke hawale se mene bat karni hai...
