Quranic Translation
Management System
A
Languages
/
Meetings
/
Edit
Edit Meeting
Update meeting details and notes
Meeting Date
*
Participants
Discussion Points
جرمن ٹرانسلیشن کی ٹیم سے مشورہ ہوا اور جو سب سے بڑا ایشو تھا کام کا تاخیر سے ہونا اس حوالے سے گفتگو کی گئی اولا تو ریحان بھائی نے اس طرح کا اظہار کیا کہ میری مصروفیات ہیں اور ٹائم نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے کام بہت بڑا ہے اس لیے کام سلو ہو رہا ہے لیکن انہیں سمجھایا گیا کہ شرعی اعتبار سے کام کو چیک کریں الفاظ اور جملوں کو بہتر کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے اور یہ کام کبھی بھی مکمل نہیں ہو سکے گا اس لیے شریعت کو فوکس کرتے ہوئے شرعی اعتبار سے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی التجا ہے اس پر انہوں نے کہا کہ یہ ایک مہینے میں دو پارے مکمل کر کے دیں گے
Next Action
اپڈیٹ لینی ہے
Cancel
Save Changes