Quranic Translation
Management System
A
Languages
/
Meetings
/
Edit
Edit Meeting
Update meeting details and notes
Meeting Date
*
Participants
Discussion Points
حسنین بھائی اور احمد رضا بھائی سے الگ الگ مشورہ ہوا حسنین بھائی یہ کہہ رہے ہیں کہ جو پہلے ٹرانسلیشن کی گئی تھی جس کو مولانا عز الدین نے تفتیش کیا تھا وہ اے ائی کے تھرو کی گئی تھی جب کہ اب جو تفسیر تعلیم القران کی ٹرانسلیشن کی جا رہی ہے وہ مینولی کی جا رہی ہے تو وہ ٹرانسلیشن بہت زیادہ بہتر ہے وہی ٹرانسلیشن ترجمہ کنزالعرفان کے لیے بھی استعمال کر لی جائے تفسیر تعلیم القران کے لیے بھیجی ہے وہی احمد بھائی کو چیک کروا لی جائے تاکہ وہ زبان کا فرق وغیرہ دیکھ لیں اور اگر وہ اوکے کرتے ہیں تو اسی کو فائنل کر لیا جائے گا
Next Action
Cancel
Save Changes